اُمتِ مسلمہ نور سے
غافل ہوکر فرقوں میں تقسیم
ہوئی،اگر امت کے دلوں
میں دوبارہ نور آجائے
تو دوبارہ اتحادِ امت
ہوجائے گا۔ حضور پاکﷺکے
دور میںجن لوگوں نے صرف
زبانی علم پر اکتفا کیا
وہ منافق ہوگئے جبکہ دل
کا علم حاصل کرنے والے
صحابی کے درجے پر فائز
ہوئے۔
|
 |
This is my collection you like more..... |
|
Find your favourite photo to help for Photoshop a |
|
|
 |

|